ملیہ گرلز ہائی اسکول میں جماعت دھم کو وداعیہ 

Beed

ملیہ گرلز ہائی اسکول میں جماعت دھم کو وداعیہ 

بیڑ ( رئیس خان فتح آبادی)  ملیہ گرلز ہائی اسکول بیڑ میں جماعت دھم کے طالبات کی الوداعی تقریب عمل میں آئی۔اس تقریب کی آغاز قران کی تلاوت سے ہوا اس تقریب کی صدارت ملیہ اسکول و انجمن اشاعت تعلیم کے سیکریڑی خان صبیحہ باجی صاحبہ نے بحسن خوبی نبھائی اس موقع پر اسکول کے نائب صدر معلمہ فرزانہ باجی اور سپروئزر مرزا خالد بیگ سر اور تمام اساتذۂ موجود تھے جس کی نظامت نہم جماعت کے طالبہ مدیحہ کلثم الیاس فاضل اور اسکول کے ٹیچر نسرین فرحانہ باجی و واسعیہ تقویم نے کی ازیں بطور مہمان خصوصی سابقہ صدر معلمہ عمہ حبیبہ باجی اور امتہ الطیفہ  باجی .شکیلہ باجی.فرزانہ باجی. سعیدہ باجی.نزہت باجی رفعیہ باجی تھے.صدارتی خطاب میں اسکول کے پرنسپل صدیقی محمد عرفان سعداللہ نے طالبات کو آیندہ زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.اس وداعی تقریب کو کامیاب کرنے میں اسکول کے تمام معلمین و معلمات  اور غیرتدریسی عملہ نے کاویش کی.