نیشنل آذاد اردو اسکول میں پرچم کشائی.

Beed

نیشنل آذاد اردو اسکول میں پرچم کشائی.

بیڑ (نامہ نگار)نامور قدیم اسکول نیشنل آذاد اردو اسکول میں آج یوم جمہوریہ کے موقع پر اسکول کے چیئرمین جناب عبدالصمد پٹیل کے ہاتھوں پرچم کشائی عمل میں آئی اس موقع پر صدر معلمہ وجملہ اسٹاف موجود تھا