نیشنل اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج بیڑ میں پرچم کشائی

Beed

 نیشنل اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج بیڑ میں پرچم کشائی

بیڑ : 26 جنوری نیشنل اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج بیڑ میں ہر سال کی طرح یوم جمہوریہ کے موقع پر پریہ درشنی ایجوکیشن سوسائٹی اینڈ ٹرسٹ بیڑ کے (صدر) عالی جناب ایڈوکیٹ سراج الدین دیشمکھ صاحب کے ہاتھوں پرچم کشائی کی گئی ۔اس موقع پر آئے مہمانان(اظہر آفاق،شجاعت دیشمکھ،نیشنل پرائمری کے صدرمدرس رضی الدین سر،ناصر خان اور فہیم سر) ان تمام کا (پرنسپل)صدیقی نوید نے استقبال کیا ۔

پرچم کشائی تقریب میں طلبہ اسکول و کالج کا اسٹاف موجود تھا۔