جیجاؤ کی سالگرہ کے موقع پر مختلف پروگرام کا انعقاد

Beed

جیجاؤ کی سالگرہ کے موقع پر مختلف پروگرام کا انعقاد

بیڑ( رئیس خان فتح آبادی) چھترپتی شیواجی مہاراج کے ذہن میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایسی فلاحی ریاست کے قیام کا ہدف بٹھانے کا کام ما ں صاحب جیجاو نے کیا۔ گزشتہ یوم ان کی سالگرہ تھی اس تعلق سے منعقد پروگرام میں ڈاکٹر یوگیش شرساگر اپنی بیوی کے ساتھ شرکت کرکےتمام حاضرین کو جیجاؤ ماں صاحب کی سالگرہ کی مبارک دی۔ اس مقام پر جیحاؤ وندنا کے ساتھ ساتھ چندرکور مقابلہ اور خون عطیہ کیمپ ،ویکسینیشن خواتین امراض کیمپ  کاانعقاد کیا گیا۔ان تمام کیمپ کو ڈاکٹر یوگیش شر سا گر نے ملاقات کی۔راجما تا جیجاؤ کے سنسکار اور ان کے خیالات ہم سب کے طرز عمل میں ہونے چاہئیں اس سے معاشرے کی ہمہ جہت ترقی ہوتی ہے۔اس موقع پر سوسائٹی کے تمام افراد اور شہری موجود تھے۔