محکمۂ تعمیرات کےانجنیر عقیل فاروقی صاحب کا استقبال

Beed

محکمۂ تعمیرات کےانجنیر عقیل فاروقی صاحب کا استقبال

بیڑ (رئیس خان فتح آبادی )بیڑ نگر پریشد کےمحکمۂ تعمیرات کےانجنیر عقیل فاروقی صاحب کو بطور ڈپٹی انجینئر کے عہدے پر ترقی ملنے پر مولانا آزاد وچار منچ کے صدر قاضی مجیب الرحمان راشٹروادی کانگریس کے اقلیتی سیل کے ضلع صدر برکت خان لکشمی سیگڑی کے کارخانے کے مالک قاضی شوکت صدیقی نے انجینئر فاروقی کا شاندار  استقبال کیا۔