نیشنل اردو پرائمری اسکول اسلام پورہ

Beed

بیڑ ( رئیس خان فتح آبادی )نیشنل اردو پرائمری اسکول اسلام پورہ بیڑ میں اسکول کے آغاز پر صدر مدرس جناب انعامدار رضی الدین سر اور تمام اسٹاف کے جانب سے طلبا و طالبات کا پھول دیکر شاندار استقبال کیا گیا۔