ندیم مرزا صاحب کا شاندار استقبال

Beed

ندیم مرزا صاحب کا شاندار استقبال

بیڑ ( رئیس خان فتح آبادی )مراٹھواڑہ کے مشہور شاعر جناب مرزا ندیم بیگ کے مجموعے کلام کے رسم اجراءکے موقع پر ندیم مرزا صاحب کا شاندار استقبال کر کے مبارکباد دیتے ہوئے مولانا آزاد وچار منچ کے صدر قاضی مجیب الرحمان، ادیب و شاعر جناب ارشد صدیقی صاحب، تنظیم ترقی اُردو کے ریاستی صدر حسین اختر،  مولانا قاضی ظفر صاحب و مہاراشٹر راجیہ اردوشکشک سنگھٹنا ضلع بیڑ کے صدر مجتبئ احمد خان دیکھے جاسکتے ہیں