ایڈوکیٹ پٹھان محمد خان نے اقلیتی برادری کے مسئلے مسائل پر مبنی رپورٹ جنتا راجہ کے حوالے کی

Beed

ایڈوکیٹ پٹھان محمد خان نے اقلیتی برادری کے مسئلے مسائل پر مبنی رپورٹ جنتا راجہ کے حوالے کی

 

بیڑ ( رئیس خان فتح آبادی) راشٹر وادی کانگریس پارٹی اقلیتی سیل محکمہ کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ پٹھان محمد خان نے ریاست مہاراشٹر کا دورہ کرکے اقلیتی سماج کے مسلئے مسائل پر مبنی  ایک رپورٹ تیار کرکے راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے سربراہ و جنتا راجہ کی نام سے پورے ملک میں مشہور شرد چندر جی پوار کے حوالے کی۔