سلطان بابا کی شمولیت سے صدر بلدیہ ڈاکٹر بھارت بھوشن شرساگر کے ہاتھوں مضبوط

Beed

سلطان بابا کی شمولیت سے صدر بلدیہ ڈاکٹر بھارت بھوشن شرساگر کے ہاتھوں مضبوط

بیڑ ( رئیس خان فتح آبادی ) بیڑ شہر کے زمین سے جڑے ہوئے اور سماج خدمتگار جن کی شہر میں ہر طرف پہچان ہے ایسے سماجی خدمتگار سلطان نے آج صدر بلدیہ کے گروپ میں شمولیت اختیار کی ان کی شمولیت سے صدر بلدیہ کی سیاسی قوت میں مزید اضافہ ہواہے اور مستقبل میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں صدر بلدیہ کی طاقت میں اضافہ ہواہے شمولیت کے موقع پر صدر بلدیہ ڈاکٹر بھارت بھوشن شرساگر نے ان کا استقبال کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر یوتھ لیڈر یوگیش شرساگر۔رکن بلدیہ مقیت لالہ۔مولانا خواجہ معین الدین اقبال بھاو۔شہباز شریف اور دیگر موجود تھے