ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول مومن پورہ میں اسکول کے آغاز پر طلباء کا شاندار استقبال

Beed

ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول مومن پورہ میں اسکول کے آغاز پر طلباء کا شاندار استقبال

 

 

بیڑ (رئیس خان فتح آبادی )ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول مومن پورہ میں اسکول کے آغاز پر  اور طلباء  کا شاندار استقبال کیا گیا اور اس موقع پر  سر پرست حضرات کی میٹنگ منعقد کی گئی تھی پرائمری اسکول میں 3 اکتوبر سر پرست حضرات  اور شالیہ ویوستھا سمیتی کی میٹنگ منعقد کر کے  کورونا مہلک مرض کی تفصیلی معلومات سر پرست حضرات کو ج دی گئی اور پورے أصول کی پابندی کے ساتھ طلباء کو اسکول کو روانہ کرنے کی گذارش کی گئی۔  4 اکتوبر کو اسکول کے آغاز پر طلباء کو گُل اور درسی کتابیں تقسیم کرکے شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر میں اسکول کمیٹی کے ممبر صدر مدرسہ شیخ عالیہ ، انصاری مشیرہ باجی، انصاری تسنیم باجی مسیح سر مومن اسماءباجی، شاہین باجی ،شیخ ثمینہ باجی،  ہمیرا یاسمین باجی،  مہجبین نسرین باجی صدیقی نصرت جہاں باجی دیگر  تمام اساتذہ موجود تھے