یوا سینا

Beed

بیڑ (رئیس خان فتح آبادی )یوا سینا کے ابھیجیت برید ے نے گزشتہ یوم ممبئی میں یوا سینا کے پر مُکھ ادیتیہ ٹھا کرے سے مُلاقات لی۔اس موقع پر ممبئی مہا پور کشوری  تائی پینڈنیکر ،راجیش داگڑیا اونکا ر گھوڑ بِّھلے ،نرج دیشمکھ موجود تھے۔