کوسم ہاسپٹل کا شاندار افتتاح

Beed

 کوسم ہاسپٹل کا شاندار افتتاح

آج بتاریخ۱۹ستمبربروزاتوار کو کوسم ہاسپٹل کا شاندار افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر ڈاکٹر سنیل شنکر راو گایکواڑ کا شال اور گلپوشی کر کے مبارکباد پیش کرتےہوئے نامور ادیب محمد ارشد صدیقی و قاضی مجیب الرحمان اور لیکچرار ضمیر سر