بی۔جے۔پی اقلیتی یوا مورچہ کے ریاستی نائب صدر کے عہدے پر سید سمیر کا انتخاب

Beed

بی۔جے۔پی اقلیتی یوا مورچہ کے ریاستی نائب صدر کے عہدے پر سید سمیر کا انتخاب

بیڑ ( رئیس خان فتح آبادی)بھارتی جنتا پارٹی اقلیتی یوا مورچہ  کے ریاستی نائب صدر  عہد ے پر سید  سمیر بھائی کا اِنتخاب عمل میں آنے پر بیڑ ریسٹ ہاؤس میں بیڑ ضلع بھارتی جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ   کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔اس موقع پر استقبال کرتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی اقلیتی سیل کے لیڈر پٹھان موسٰی خان اقلیتی سیل کے بیڑ ضلع نائب صدر محمد اظہر الدین عرف اے ایس گولو ،مبین زبیری،اشوک ما ما گھولپ دیگر موجود تھے