ہفتہ واری بازار جلد سے جلد شروع کیا جائے۔۔ شیخ عظیم الدین

Beed

ہفتہ واری بازار جلد سے جلد شروع کیا جائے۔۔ شیخ عظیم الدین

بیڑ ( سراج آرزُو) ہفتہ واری بازار بند ہونے کی وجہ سے تاجروں کی مالی حالت خستہ ہوگئی ہےاس لئے بیڑ ضلع کلکٹر نے ہفتہ واری بازار جلد سے جلد شروع کر کے عام تاجروں کی عدم سہولت کو فوری طور پر بند کیا جائے۔اس طرح کا پُر زور مطالبہ عالمی انسانی حقوق پریشد مراٹھواڑ ہ صدر شیخ عظیم الدین نے بیڑ ضلع کلکٹر کو میمورنڈم دیکر کیا ہے۔اس موقع پر عالمی انسانی حقوق پریشد کے بیڑ ضلع صدر مومن عتیق موجود تھے۔