قاضی سماج سیوا سنگھ کی جانب سے  نو منتخب اوقاف بورڈ ممبر قاضی سمیر کا شاندار استقبال

Beed

قاضی سماج سیوا سنگھ کی جانب سے  نو منتخب اوقاف بورڈ ممبر قاضی سمیر کا شاندار استقبال

بیڑ (محمد رئیس خان) ریاست مہاراشٹر اوقاف بورڈ کے ممبر منتخب کئے جانے پر قاضی سماج سیوا سنگھ کی جانب سے سمیر قاضی و اُن کے والد غُلام نبی قاضی کا شاندار استقبال کیا گیا۔اس موقع پر قاضی سماج سیوا سنگھ کے  قاضی مخدوم (مدیر اعلیٰ تعمیر) معزز  قاضی مجاہد  صاحب کی خصوصی موجودگی رہی۔اس پروگرام کو آرگنائز قاضی مشاہد سر نے کیا تھا۔اس موقع پر حضرت با لے پير ہائی اسکول کے  صدر مدرس رضوان قاضی ،شفیق قاضی،بشیر قاضی ارشد قاضی،شہزاد قاضی ،قاضی بصیر ،رضوان قاضی و دیگر موجود تھے