سراج خان آرزو کا دھارور میں استقبال

Beed

سراج خان آرزو کا دھارور میں استقبال

دھارو ر (محمد رئیس خان) اورنگ آباد ٹائمز کے بیڑ ضلع نمائندے و سرکار ایکسپریس نیوز چینل کے چیف ایڈیٹر و الھدیٰ ہائی اسکول کے صدر مدرس سراج خان آرزو کو  مہاراشٹر کے اُردو اخبارات کا اُردو ادب کے فروغ  میں حصہ اس عنوان پر ڈاکٹریٹ ( پی۔ایچ ڈی) کی ڈگری سے نواز ے جانے پر اُن کا شاندار استقبال کرتے ہوئے وشوما نو ادھیکار پریشد کے مراٹھواڑ ا صدر شیخ عظیم الدین ملیہ پرائمری اسکول کے صدر مدرس سید ہارون سر،ملیہ ہائی اسکول کے صدر مدرس  واجد سر،فیروز سر،جمیل بھائی شیخ اشفاق بھائی دیگر دیکھے جاسکتے ہیں