امام پور روڈ تا مدرسہ مظاہر  العلوم سمنٹ راستے کاافتتاح

Beed

امام پور روڈ تا مدرسہ مظاہر  العلوم سمنٹ راستے کاافتتاح

بیڑ ( محمد رئیس خان) امام پور روڑ سے مدرسہ مظاہر العلوم تک کے سمنٹ راستے کے کام کا افتتاح گزشتہ یوم صدر بلدیہ ڈاکٹر بھارت بھوشن شر سا گر کے ہاتھوں میں عمل میں آیا۔اس موقع پر ناظم عبد الباری مومن جمیل جے۔کے،عبدل سلیم،مومن کلیم،سنجئے اُڑان،نے صدر بلدیہ ڈاکٹر بھارت بھوشن شر سا گر کا شاندار استقبال کیا اور اس روڑ کے کام کو شروع کرنے کے لئے شکریہ بھی ادا کیا.