ایڈوکیٹ شیخ شفیق بھاؤ کا استقبال

Beed

ایڈوکیٹ شیخ شفیق بھاؤ کا استقبال

بیڑ (پٹھان رئیس خان) اکھيل بھارتی اُردو اساتذہ تنظیم کی جانب مجلس اتحاد المسلمین پارٹی کے بيڑ ضلع صدر ایڈوکیٹ شیخ شفیق بھاؤ کی سالگرہ کے موقع پر اُن کا شاندار استقبال کیا گیا. اِس موقع فراہم تنظیم کے ضلع صدر صدیق سر، جاوید سر رئیس خان سر، غلام ثاقب سر اسرار صدیقی سر،آصف خطیب سر،شیراز خان سر،امر چاؤس سر،توصیف سر، عاصم سر دیگر موجود تھے۔