اقلیتی برادری کے مختلف مسائل پر ریاستی اقلیتی وزیر نواب ملک

Maharashtra

بیڑ (پٹھان رئیس خان )اقلیتی برادری کے مختلف مسائل پر ریاستی اقلیتی وزیر نواب ملک صاحب کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے این سی پی اقلیتی سیل کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ محمد خان پٹھان صاحب دیکھے جاسکتے ہیں۔