مغربی ندیوں میں مراٹھواڑہ کی طرف جوڑا جائے

Beed

مغربی ندیوں میں مراٹھواڑہ کی طرف جوڑا جائے

بیڑ ( پٹھان رئیس خان ) مغربی واہنی ( چینل) ندیوں کا پانی کو مراٹھواڑہ کی طرف موڑنے کے لئے سابق وزیر جئے دت شیرساگر نے آبی وسائل کے وزیر جینت پاٹل سے وزرات میں اُن کے آفس میں جاکر  ملاقات کی۔ اور یہ بھی مطالبہ کیا کہ ڈسل کی وادی سے تا شیرور میں اسٹوریج تالاب کو منظور کیا جائے۔ اس موقع پر متعلقہ محکمہ کےاعلیٰ عہدیدار  موجود موجود تھے۔