اِسے ڈینٹل کلینک کا افتتاح

Maharashtra

اِسے ڈینٹل کلینک کا افتتاح

بیڑ (آر. این .خان)  Esay ڈینٹل کلینک بائے پاس اورنگ آباد کے شاندار افتتاح کے موقع پر  ڈینٹسٹ ڈاکٹر وصیت عبداللہ خان اور ڈاکٹر آفرین مرزا کا شاندار استقبال کرتے ہوئے اُردو شکشک سنگھٹنا  کے بيڑ ضلع صدر مجتبٰی احمد خان،جاوید نثار صاحب، ملیہ بوئز ہائی اسکول وجونئیر کالج کے پرنسپل عبدالستار سر،ملیہ گرلز ہائی اسکول و جونئیر کالج کے پرنسپل عرفان صدیقی سر دیکھے جاسکتے ہیں۔