کے۔جی ۔این ڈسٹریبیوٹر اور ملٹی سروس کا شاندار افتتاح

Beed

کے۔جی ۔این ڈسٹریبیوٹر اور ملٹی سروس کا شاندار افتتاح

بیڑ ( آر. این. خان) کے۔جی ۔این ڈسٹریبیوٹر اور ملٹی سروس کا شاندار افتتاح  سید ظہیر علی شاہ قادری کے ہاتھوں سے گزشتہ یوم عمل میں آیا۔اس موقع پر ڈاکٹر معین سر،ڈاکٹر ادریس ہاشمی سر،نصیر قادری،مشیر قادری،بیگ صاحب، شکیل خان،انور خان،ڈاکٹر قيو م سر دیگر نے پراپررائٹر اسلم خان کو مبارک باد پیش کی اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس افتتاحی تقریب کو کامیاب کرنے کے لئے عمران خان،ضوہیب قادری،زیبر خان،سہیل خان،او س شیخ،عاصم،با با شیخ،ربّانی قادری،ارباز خان،کلیم راج نے انتھک کوششیں کی۔