مشہور و معارف ادیب و محقق انیس چستی پونہ ان کا سانحہ ارتحال

Anis chisti Pass away

مشہور و معارف ادیب و محقق انیس چستی پونہ ان کا سانحہ ارتحال

پونہ:۵/اپریل (محمد شکراللہ)بڑے افسوس کے ساتھ یہ خبر شائع کی جاتی ہے کہ پونہ کے مشہور و معارف، ادیب، محقق، اسلامی اسکالر، انشا پرداز، جناب انیس چستی کا انتقال آج شام 5:30 بجے ہو گیا ہے۔ (انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔انیس چستی کا انتقال قوم و ملت اور اردو ادب کا بہت بڑا نقصان ہے۔ جسے پورا نہیں کیا جا سکتا۔