پنجم اور ہشتم کے اسکالرشپ امتحان ملتوی

Education
Fifth and eighth scholarship exams postponed

پنجم اور ہشتم کے اسکالرشپ امتحان ملتوی

حکومت مہاراشٹر کی طرف سے منعقد کی جانے والی جماعت پنجم اور جماعت ہشتم کے اسکالرشپ کے امتحان کی فارم بھرنے کی آخری تاریخ ۳۰ مارچ ۲۰۲۱ سے بڑھا کر  ۱۰ اپریل ۲۰۲۱ تک کردی گئ ہے۔ساتھ ہی  اسکالرشپ کے امتحانات  کی تاریخ میں بھی توسیع کر کے  ۲۳ مئی ۲۰۲۱ طے کی گئی ہے۔ اسکول کے ذمہ داران اساتذہ والدین اور طلباء اس بات کو ذہن نشین کر لیں۔

Top Urdu School in Beed

Top Marathi School in Beed

Top English School in Beed