Income Tax Raids:انوراگ کشیپ، وکاس بہل اوراداکارہ تپسی پنوں کے مکان اوردفاتر پرمارےگئےچھاپے

Beed
Income Tax Raids:انوراگ کشیپ، وکاس بہل اوراداکارہ تپسی پنوں کے مکان اوردفاتر پرمارےگئےچھاپے

نئی دہلی: محکمہ انکم ٹیکس نے فلم ڈائریکٹرز، انوراگ کشیپ ، وکاس بہل اور اداکارہ تپسی پنوں (Tapsee Pannu) کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق یہ چھاپہ فینٹم فلمز سے متعلق ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس کے ذریعہ ممبئی میں متعدد مقامات پر چھاپے (Income Tax Raids)مارے...