نورا فتحی نے کھولنے جارہی ہے اکیڈمی

Beed
نورا فتحی نے کھولنے جارہی ہے اکیڈمی

فلمی ڈسک، 1 مارچ (ذرائع) مشہور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی تیلگو ناظرین کے درمیان بھی بے حد مقبول ہے- ہدایتکار راجا مولی کی تاریخی بلاک بسٹر فلم باہوبلی میں انہیں ایک خاص گانے میں انہیں دیکھا بھی گیا تھا-

بتادیں کہ ایکٹینگ سے الگ، نورا اپنے سماجی سرگرمیوں کے لیے بھی مشہور ہے- اب نئی خبر ہے کہ فلم فنکاروں کو آگے بڑھانے کے لیے نورا اب ایک فلم اکیڈمی لانچ کررہی ہے-

خبروں کے مطابق یہ اکیڈمی اداکاری کی دنیا سے جڑنے کی چاہت رکھنے والوں کو بالی ووڈ تک پہچانے کے لیے ایک پلیٹ فارم کی طرح ہوگا-

پروفیشنل فرنٹ پر بات کریں تو نورا فتحی جلد ہی بالی ووڈ کی کئی فلموں میں نظر آئیں گی-